حرکت توسطیہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - متحرک جسم کی وہ حالت جو اسے مبدٰی اور منتہٰی کے درمیان ہونے ہی کے وقت حاصل ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - متحرک جسم کی وہ حالت جو اسے مبدٰی اور منتہٰی کے درمیان ہونے ہی کے وقت حاصل ہوتی ہے۔